ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مغربی زون کے لئے نئے آئی جی پی کا تقرر

مغربی زون کے لئے نئے آئی جی پی کا تقرر

Sat, 10 Feb 2018 20:40:05    S.O. News Service

منگلورو 10؍فروری (ایس او نیوز)مغربی زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس نمبالکر کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ پر بطور آئی جی پی ویسٹرن زون ارون چکرورتی آئی پی ایس کا تقرر عمل میں آیا ہے۔

ارون چکرورتی تاحال ارون چکرورتی بنگلورو زون میں آئی جی پی انٹرنل سیکیوریٹی کی ذمہ داری نبھا رہے تھے۔جبکہ مغربی زون کے آئی جی پی کے بطور تعینات ہیمنت نمبالکر کا تبادلہ سی آئی ڈی (معاشی جرائم) آئی جی پی بنگلورو کے طور پر کیا گیا ہے۔


Share: